سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں ترمیم کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں26ویں آئینی ترمیم کا کالعدم قرا ردینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے جیل ملاقات کی درخواست پر 31 اکتوبر تک جیل حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔اسلام آباد مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

الیکشن ٹریبونل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا معاملے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت کا تحریری جواب جمع

کراچی(کورٹ رپورٹر)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر مزید پڑھیں

رمضان شوگر مل ریفرنس

رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(کورت‌رپورٹر)احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز ریفرنس کی منتقلی سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ارشاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبرپختونخوا، سینٹ الیکشن نہ کرانے کی درخواست، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت

پشاور(کورٹ رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ نے سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔ سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

نابینا افراد کو ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کو کوٹہ کے مطابق ملازمتیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے نابینا افراد کو ملازمتیں دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ،توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں