بیرسٹر سیف

نابینا افراد نے وزیراعلی پنجاب کے دعوں کا پول کھول دیا، بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نابینا افراد نے وزیراعلی پنجاب کے دعوں کا پول کھول دیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ لاہور کی سڑکوں پر اب نابینا افراد مزید پڑھیں