دفعہ 144

مینار پاکستان پر کل پی ٹی آئی پاور شو روکنے کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے کل (ہفتہ کو) لاہور میںمینارپاکستان پر احتجاج کے اعلان کے پیش نظرصوبائی حکومت متحرک ہوگئی اور صوبہ کے چار شہروں میں دفعہ 144نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ ررینجرز کو طلب کرلیا گیا مزید پڑھیں