جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں پنکھا ہیٹ اپ ہونے سے دھواں، عملے نے 10 منٹ میں قابو پا لیا

لاہوریکم ستمبر(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال کے گائنی یونٹ میں پلاسٹک کا پنکھا ہیٹ اپ ہو کر دھواں اٹھنے کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جسے ہسپتال کے عملے نے اپنی بروقت حکمت عملی اور ذہانت سے محض 10 منٹ میں قابو مزید پڑھیں