پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر

مریضوں کی سہولت کیلئے ایل جی ایچ میں شٹل ایمبو لینس سروس کا آغاز ۔ ایمبو لینس مریضوں کو ایمرجنسی سے وارڈ ز میں شفٹ کریں گی – 24 گھنٹے سہولت دستیاب ہوگی – دو ایمبو لینسز مختص کردی گئیں ۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر (زاہد انجم سے)کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے مریضوں کی سہولت کے لیے شٹل ایمبولنس سروس کا اغاز کر دیا ہے ۔ ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین کے مطابق پہلے مرحلے میں دو مزید پڑھیں