کرغزستان

پاکستانی سفیر کی کرغزستان میں موجود طلبہ کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

بشکیک(نیوز ڈیسک)کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے پاکستانی طلبہ کو حالات معمول پر آنے تک گھروں پر رہنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی سفیر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ مزید پڑھیں