روٹی پلانٹ

جنرل ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں جدید روٹی پلانٹ کا افتتاح، پروفیسر فاروق افضل نے کیا

لاہور 28اپریل(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے لاہور جنرل ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں جدید اور خودکار ”روٹی پلانٹ” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد نرسز اور نرسنگ طالبات کو حفظانِ مزید پڑھیں