جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے شتر مرغ کی طرح ریت میں سر رکھ کر عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھول دیے،جسٹس منصور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جج ،جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات عائد کیے ہیں۔خط میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں