نتائج کا اعلان

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 27دسمبر کو ہو گا

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک ) اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد، سرگودھا،گوجرانوالہ،ساہیوال،ملتان،بہاولپور،ڈی جی خان،راولپنڈی،لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹر میڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024کے نتائج کا اعلان 27دسمبر 2024کو کریں گے۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئر مینز مزید پڑھیں

سرگودھا یونیورسٹی

سرگودھا یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری امتحانات 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا

سرگودہا(ایجوکیشن ڈیسک)سرگودھا یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس،سائنس اور کامرس کے پہلے سالانہ امتحانات 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جس میں آرٹس اور سائنس کی دس میں سے نو پوزیشن طالبات نے حاصل کر کے اپنی نمایاں کامیابی مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 20اگست سے شروع، ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک) لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ۔ تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق امتحان کا آغاز 20 اگست سے ہوگا، رولنمبر سلپ 10 اگست سے جاری ہوں گی، مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا یکم مارچ سے آغاز ہو گا

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک )لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ امتحانی شیڈول کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا، دسویں جماعت کے امتحانات دو شفٹوں میں مزید پڑھیں