بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی 6 اور بشریٰ بی بی کی 1 مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے کی عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی اور دیگر بری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا،سول جج شہزاد خان نے درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

شیخ رشید

موجودہ حکومت کیساتھ مذاکرات کرنیوالا منہ کالا کرے گا: شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کیساتھ مذاکرات کرنے والا منہ کالا کرے گا۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کو 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس،بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فراڈ کیس، فواد چوہدری کیخلاف دس فروری کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ ہفتہ کو سماعت کے آغاز میں جج محمد سہیل نے کہا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کی تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی،فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے اور فراڈ کیسز کی سماعت ہوئی،عدالت نے فواد مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں