یاسمین راشد

یاسمین راشد کی جیل سے الیکشن لڑنے کی حکمت عملی، سیکرٹری لیگل کو ذمہ داریاں سونپ دیں

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے الیکشن لڑنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ۔آئندہ انتخابات کے لیے سیکرٹری لیگل افیئرز تحریک انصاف رانا مدثر کو ذمہ داریاں سونپ دیں۔ مزید پڑھیں