جنوبی  بحیرہ چین میں امن و استحکام کو شدید نقصان پہنچا ہے، وزارت د فا ع 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت د فا ع کے ترجمان جانگ شاؤ کانگ نے کہا کہ م فلپائن نے چین کے نانشا جزائر میں رینائی ریف سے ملحقہ پانیوں میں دراندازی کے لیے ایک بحری جہاز بھیجنے پر اصرار کیا،  مزید پڑھیں