جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں 10 سال بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کا آغاز، 25کامیاب آپریشن مکمل

لاہور15جولائی(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے ایک دہائی کے طویل وقفے کے بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ (آنکھ کی پتلی کی پیوند کاری)کا پروگرام دوبارہ فعال کر دیا ہے اب تک 25 کامیاب آپریشنز مکمل کیے جا چکے مزید پڑھیں