درفشاں سلیم

درفشاں سلیم اقربا پروری بارے بات پر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ درفشاں سلیم کو اقربا پروری پر بات کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل کلپس میں اداکارہ اپنے شوبز کیرئیر کے آغاز اور نیپوٹیزم کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں