بجلی صارفین

بجلی کی قیمتوں میں 63پیسے فی یونٹ کمی کا امکان،کراچی کے صارفین پھر سہولت سے محروم ہونگے

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )کراچی کے علاوہ ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا مزید پڑھیں

جنریٹیو اے آئی

چین میں  جنریٹیو اے آئی مصنوعات کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک پہنچ گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر نے ” جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ رپورٹ 2024″ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق، جون 2024 تک، چین میں جنریٹیو اے آئی مصنوعات کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک مزید پڑھیں

کمرشل بینکوں

کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان کے کمرشل بینکنگ سیکٹر کی جانب سے سروسز کے نام پر کھاتہ داروں سے سالانہ اربوں روپے وصول کرنے پر وفاقی وزرات خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چپ سادھ لی ۔کچھ بینک کھاتہ داروں کو مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز

یوٹیلٹی اسٹورز میں گھی، آئل، چائے سمیت 800 اشیا کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، تمام صارفین کے لئے 800 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کی شاندار کمی کر دی گئی۔ 48 مختلف برانڈز کی تمام ورائٹی کے مزید پڑھیں

بجلی

تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں، نیپرا

اسلام آ باد (کامرس ڈیسک ) نیپرا نے کہا ہے کہ تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر مزید پڑھیں

مودی

مودی آسٹریا میں کھڑے ہو کر دورہ آسٹریلیا کہہ گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )حال ہی میں بھارت کے تیسری بار وزیر اعظم بننے والے نریندر مودی آسٹریا کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے اس دورے کو تاریخی قرار دیا مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی دو ہمشکل لڑکیوں کے بعد اب اْن کا ہمشکل لڑکا بھی منظرِ عام پر آگیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی دو ہمشکل لڑکیوں کے بعد اب اْن کا ہمشکل لڑکا بھی منظرِ عام پر آگیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی فی یونٹ مزید 3 روپے 41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)حکومت کی جانب سے صارفین پر ایک اور بجلی بم گرائے جانے کی تیاری کی جارہی ہے،بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل(جمعہ کو) بجلی مزید پڑھیں

پنکھے

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دئیے جائیں گے، پلان تیار

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا جامع پلان وزارت خزانہ میں جمع کرا دیا۔ مجوزہ منصوبے کے مزید پڑھیں