حلیم عادل شیخ

عدالت نے پولیس کو حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

عمران خان

9مئی کیسز ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 12مقدمات کے چالان پیش

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر) 9مئی کے کیسز میں پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 12مقدمات کے چالان پیش کردئیے، شیخ رشید کے خلاف بھی چالان پیش کیے گئے ہیں، عدالت نے تمام چالان سماعت کیلیے منظور کرلیے، نجی مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

عدالت نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا

پشاور (کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا عمل روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کیا مزید پڑھیں

یاسمین راشد

نواز شریف 73سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیٹھا ہوا ہے، یاسمین راشد

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک 73 سالہ بوڑھی خاتون سے ڈر کر اندر بیٹھاہوا ہے، نواز شریف باہر نکلیں تو ان کو لوگ بتائیں گے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ، ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت مل گئی

مشی گن (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست مشی گن کی عدالت نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے، امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مشی گن کی سپریم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

ملتان (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔ ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دائر کی جانے والی درخواست میں الیکشن کمیشن، حکومت پنجاب، آئی جی، آر اوز، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

عدالت نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور (کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 21 دسمبر تک پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے نوٹسز مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

عدالت نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کو منی لانڈرنگ کیس میں فیشن ڈیزائنر اور پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آیء کی جانب سے دائر کی گئی آئینی درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا مزید پڑھیں

ابھیشیک اور ایشوریہ

ابھیشیک اور ایشوریہ کے درمیان علیحدگی کی خبروں نے زور پکڑ لیا

ممبئی (شوبز ڈٰیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی علیحدگی کی خبروں نے زور پکڑ لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے معروف بالی ووڈ جوڑی کی علیحدگی سے متعلق خبریں مزید پڑھیں