ترک صدر

جنرل اسمبلی اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے طاقت کے استعمال کی تجویز پیش کرے،ترک صدر

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انقرہ میں کابینہ اجلاس مزید پڑھیں