غزہ

غزہ‘ زندگی جہنم بن چکی، اسرائیلی فوج کی شجاعیہ میں بمباری، 80 ہزار فلسطینی بے گھر

غزہ (نیوزڈیسک) غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ فضائی کارروائیوں میں تقریبا 80 ہزار مزید فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں، جب کہ گزشتہ روز رفح اورخان یونس میں اسرائیلی فورسز نے مزید 6 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ مزید پڑھیں

غزہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل، 37200 فلسطینی شہید

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کو 250 روز ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران اسرائیلی فوج نے غزہ میں 79 ہزار ٹن بارود برسایا۔ غزہ کے میڈیا دفتر کے مطابق مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی شہدائے غزہ کے ایک ہزار اقارب کی حج کی میزبانی کا حکم

ریاض(نیوز ڈیسک)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کے شہدا اور زخمیوں کے خاندانوں میں سے 1000 افراد کی سرکاری سطح پر دوران حج میزبانی کا حکم مزید پڑھیں

فرانسیسی پارلیمنٹ

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں سے پھر اظہارِ یکجہتی

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی پارلیمنٹ میں ایک بار پھر فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔فلسطینی میڈیا نے بتایا کہ دنیا بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں۔ فرانسیسی پارلیمنٹ کے رکن ریچل کیکے نے ایوان کے اجلاس مزید پڑھیں

غزہ

غزہ ، اسرائیلی بمباری سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 35303 ہو گئی

مقبوضہ غزہ(نیوز ڈیسک)غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اب تک مجموعی طور پر 35303 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں زیادہ تر تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔ اس امر کا مزید پڑھیں

کینیڈا

فلسطینیوں پر تشدد، کینیڈا نے 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا نے فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کا کینیڈین وزارت خارجہ کے حوالے سے کہنا تھا کہ پابندیوں کا اطلاق انتہا پسند 4 اسرائیلی آبادکاروں پر ہوگا۔ کینیڈین وزارت مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، شہدا کی تعداد 35ہزار سے متجاوز

غزہ (نیوز ڈیسک ) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ، 7 اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں مزید پڑھیں

پیئرس مورگن

فلسطینیوں کا قتل عام، معروف براڈ کاسٹر پیئرس مورگن نے اسرائیلی ترجمان کو لاجواب کر دیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک ) معروف براڈ کاسٹر پیئرس مورگن نے اپنے شو کے دوران اسرائیلی حکومت کے ترجمان کو لاجواب کر دیا۔پیئرس مورگن نے اپنے شو میں شریک اسرائیلی ترجمان سے پوچھا کہ اسرائیل کے خیال میں اس کی مزید پڑھیں