چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خا رجہ کا شمالی کوریا میں چینی عوامی رضاکار فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت

بیجنگ (پاک چائنہ نیوز) شمالی کوریا کے دورے پر موجود کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے خصوصی طور پر پیانگ یانگ کے مشرق میں واقع چینی عوامی مزید پڑھیں

مشتاق غنی

ادارے کو کس نے حق دیا کہ وہ ایک سیاسی جماعت پر الزام تراشی کرے؟ مشتاق غنی

راولپنڈی(پاک چائنہ نیوز)سابق اسپیکر کے پی کے مشتاق غنی نے کہا ہے کہ کیا ملکی اداروں کو چاہیے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف بات کریں؟ سیاسی جماعت سیاسی جماعت کے خلاف بات کرسکتی ہے، فوج نہیں! فوج کو کس مزید پڑھیں

روس

یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا واضح انکار

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا جس میں یوکرینی فوج کے ساتھ نیٹو افواج شامل ہوں۔ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی مزید پڑھیں

غزہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 14 فلسطینی شہید، جبری انخلا تسلیم کرنے سے انکار

غزہ ،واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ کے جنوبی، وسطی اور شمالی علاقوں سمیت نئے علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، رات بھر کی بمباری میں تقریبا 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔قطری نشریاتی ادار ے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے بائیڈن دور کا قانون منسوخ کر دیا، ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی عائدکردی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگا دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس وقت 9 ہزار سے 14 ہزار ٹرانس جینڈرز امریکی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پرامن احتجاج ہر سیاسی پارٹی کا آئینی حق ہے، فوج کو عوام کے سامنے کھڑا نہ کیا جائے’حافظ نعیم الرحمن

لاہور ( نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال انتہائی تشویشناک، حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، امن و امان کے نام پر شرمناک ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، اسلام آباد کے رہائشی دو روز مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بیرون ملک بیٹھ کر ایک ٹولہ پی ٹی آئی کے نام پر فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شر انگیز مواد اور تقریریں نشر کر رہا ہے،شیرافضل مروت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر ایک ٹولہ تحریک انصاف کے نام پر فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شر انگیز مواد مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

فیض حمید کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر

بونیر (نیوز ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ فیض حمید کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہرمحاذ پرجدوجہد جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں