پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور(کورٹ نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت دے دی۔فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزداہ اسد اللہ نے کی۔ فاضل جج نے درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، سینئر قیادت اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہے،فیصل جاوید

پشاور (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عید کے بعد اچھی خبریں آئیں گی، سینئر لیڈرشپ اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود قریشی

آزادی مارچ کیس، بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود، فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس میں تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور رہنما پی مزید پڑھیں

فیصل جاوید

بانی چیئرمین کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا، فیصل جاوید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

صحافی کو دھمکانے کا کیس،فیصل جاوید کے خلاف مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے خلاف صحافی کو دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔ پیر کو فیصل مزید پڑھیں

فیصل جاوید

توڑ پھوڑ کیس،فیصل جاوید سمیت2پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتوں میں 6مئی تک توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت نے توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماوں کی فیصل جاوید اور عامر مغل کی ضمانت میں 6مئی تک توسیع کردی۔ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عدالت کے سامنے سرنڈرکرنے پرفیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی کو دھمکی دینے کے کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کےخلاف صحافی کو مزید پڑھیں