سپریم کورٹ

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول، توہین عدالت کا نوٹس واپس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور رہنما ایم کیو ایم مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس بھی واپس لے لیا جبکہ عدالت نے مزید پڑھیں