نیشنل ٹی ٹوئنٹی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی، محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے سے روکدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقو ی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا۔ پی سی بی ترجمان مزید پڑھیں

مرغی

مرغی کا گوشت 800 روپے کلو تک جا پہنچا، سرکاری قیمت نظرانداز

لاہور(نیوز ڈیسک ) رمضان المبارک میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، دکانداروں نے سرکاری قیمت نظرانداز کر دی۔لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے لیکن مارکیٹ میں 800 روپے کلو تک مزید پڑھیں

عمر اکمل

فکسنگ کرنیوالے کرکٹرز ٹیم میں شامل لیکن مجھے کیس جیتنے کے باوجود کرکٹ سے دور کردیا گیا، عمر اکمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کرکٹ بورڈ نے مجھ پر ناجائز الزامات لگا کر میرے کیرئیر کے 7 سال ضائع کر د ئیے، نہیں،فکسنگ کرنیوالے کرکٹرز ٹیم میں شامل ہوگئے لیکن مجھے کیس جیتنے کے باوجود مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکومت معیشت کی جو تصویر دکھا رہی، حقیقت اس کے برعکس ہے، جمشید اقبال چیمہ

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے معیشت کی جو تصویر دکھائی جارہی ہے حقیقت اس کے برعکس ہے ، معیشت کی بہتری کے نام پر حکمران مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی

چیمپیئنز ٹرافی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی سخت برہم

لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام سخت برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت مانگی جائے گی۔دبئی میں کھیلے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالتوں کو اپنے فیصلوں پر سختی سے اور بغیر کسی استثنیٰ کے عملدرآمد کرانا چاہیے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے عدالتی اختیار سے متعلق قانونی قانونی نقطہ واضح کردیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے 8صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے درخواست گزار صائمہ الطاف مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

حکومت پنجاب نے نظام صحت کی بہتری کیلئے نمایاں اقدامات اٹھائے ہیں’خواجہ سلمان رفیق

لاہور (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے آج انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں بی ایس ہونرز میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کے پہلے سمیسٹر کے طلباء و طالبات کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

خیبرپختونخوا دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں