لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت فریقین سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت فریقین سے 15جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس شجاعت علی خان نے سابق مزید پڑھیں