سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، درخواستیں خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال ریسٹورنٹ، لا مونتالہ، گلوریہ جیز سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت عظمی نے نیشنل پارک ایریا میں مزید پڑھیں