چینی وزارت خارجہ

چین نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین مزید پڑھیں