پرویز الٰہی ، مونس

پرویز الٰہی ، مونس کیخلاف ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل، نیب ریفرنس دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر کے خلاف گجرات ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں جس کے بعد نیب نے 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس مزید پڑھیں