امریکا

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی محکمہ خزانہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ(آئی سی سی )کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر پابندیاں عائد کردیں۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر مزید پڑھیں

تلسی گبارڈ

تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر بن گئیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )سابق ڈیموکریٹک کانگریس وومن تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے 52 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے تلسی گبارڈ کی توثیق کی جبکہ صرف ایک ریپبلکن مزید پڑھیں

ٹائی ٹینک

ٹائی ٹینک کے ملبے کی طرف جانیوالی آبدوز ٹائٹن کے پھٹنے کی خوفناک آڈیو سامنے آگئی

واشنگٹن(نیوز‌ ڈیسک)امریکی سائنٹیفک ایجنسی نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموس فیرک ایڈمنسٹریشن نے ٹائی ٹینک کے ملبے کی طرف سفر کے دوران تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی تباہی کے وقت کی خوفناک آڈیو جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کی تنبیہہ،یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ آف لائن ہوگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی(یو ایس ایڈ )کی آفیشل ویب سائٹ دو روز قبل پہلی بار بند ہونے کے بعد ایک بار پھر آف لائن ہوگئی۔یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ بند ہونے کا معاملہ ان مزید پڑھیں

امریکا طیارہ حادثہ

امریکا طیارہ حادثہ، ایئرپورٹ کے کنٹرول ٹاور میں اسٹاف کمی کا شکار تھا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکا میں مسافر طیارے سے فوجی طیارہ ٹکرانے کے واقعہ میں ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے کنٹرول ٹاور میں اسٹاف کمی کا شکار تھا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

پاکستانی نژاد جج کے فیصلے پر ٹرمپ کو اہم حکمنامہ واپس لینا پڑگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )پاکستانی نژاد امریکی وفاقی جج کے فیصلے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وفاقی امداد منجمد کرنے کا حکمنامہ واپس لینا پڑگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت مزید پڑھیں

ٹرمپ

مجھے سو فیصد یقین نہیں کہ تیسری مرتبہ صدر نہیں بن سکتا، ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں 100 فیصد یقین نہیں کہ وہ تیسری مرتبہ صدر کے لیے الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں ہاوس ریپبلکن ممبرز کانفرنس کے عشائیے سے مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول

سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو مختلف ممالک میں نشر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو امریکہ کے پانچ بڑے شہروں نیو یارک، واشنگٹن، سان فرانسسکو، لاس اینجلس اور ہیوسٹن کے 78 سینما گھروں میں ایک ہزار سے زائد اسکرینز پر نشر کی جا رہی مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثیوں کو ایک بار پھر دہشتگرد گروپ قرار دے دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثی گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی انتظامیہ نے ایک بار پھر یمن کے حوثی گروپ کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے بائیڈن دور کا قانون منسوخ کر دیا، ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی عائدکردی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگا دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس وقت 9 ہزار سے 14 ہزار ٹرانس جینڈرز امریکی مزید پڑھیں