سی چھوان

جی 20 کو ایک محفوظ دنیا کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے، چینی وزیر خارجہ

جو ہا نسبرگ(نیوز ڈیسک)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے جوہانسبرگ میں جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ جی 20 کے لیے ضروری ہے کہ وہ ریو ڈی جنیرو مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور روس کی اسٹریٹجک شراکت داری اعلیٰ درجے کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی وزیر خارجہ

جو ہا نسبرگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں جی ٹونٹی وزرائے خارجہ  اجلاس کے دوران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی وزیر خا رجہ

میو نخ (نیوز ڈیسک)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی ، فرانس، یوکرین اور اسرائیل کے ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور یورپ کو تعاون کو مزید مضبوط بنانا چاہیے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولز نے میونخ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ہے ۔ اتوار کے روزچینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ اسٹریٹجک پارٹنرز کے طور پر، چین اور جرمنی، نیز چین مزید پڑھیں

وانگ ای

اگر امریکہ چین پر دباؤ ڈال کر اس کی ترقی کو روکنے پر مصر ہے   تو چین اس کا  بھر پور  مقابلہ کرے گا ، چینی وزیر خا رجہ

میو نخ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی جہاں انہوں نے “چین کے خصوصی سیشن” میں خطاب کیا اور حاضرین کے سوالات کے جوابات دیے۔ ہفتہ کے روز چین امریکہ تعلقات مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور بر طا نیہ نے تعاون کے اگلے مرحلے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق رائے حاصل کر لیا

لندن (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لامی کے ساتھ 10ویں چین-برطانیہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد کیا۔ جمعہ کے روز فریقین نے دوطرفہ تبادلوں اور تعاون کے اگلے مرحلے کے لیے روڈ مزید پڑھیں

گو جیاکھون

چینی وزیر خارجہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون  سے یومیہ پریس کانفرنس میں جوہانسبرگ  میں منعقد ہونے والے  جی ٹونٹی وزرائے خارجہ اجلاس میں چینی  وزیر خارجہ وانگ ای کی شرکت کے بارے میں سوال کیا گیا۔ ترجمان نے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چینی حکومت سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے پرعزم ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی حکومت سرحد پار غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور چینی شہریوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور آسیان ممالک مشترکہ طور پر الیکٹرانک فراڈ  جیسے  جرائم کا مقابلہ کریں گے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں آسیان کے 10 ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ حال ہی میں، تھائی-میانمار کی سرحد کے ساتھ آن لائن گیمبلنگ  اور الیکٹرانک فراڈ  کے واقعات مزید پڑھیں