چینی صدر

چین اور آسیان ممالک کی مشترکہ کوششوں سےبحیرہ جنوبی چین کی صورتحال مستحکم ہے، چینی وزیر خا رجہ

کوالالمپور (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں مشرقی ایشیائی تعاون کے سالانہ وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران “بحیرہ جنوبی چین  کے ثالثی کیس” پر چین کا موقف واضح کیا۔ ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا مزید پڑھیں

چینی صدر

پندرہویں مشرقی ایشیائی سمٹ کے وزرائے خارجہ  اجلاس کا کوالالمپور میں  انعقاد

کوالالمپور ( نیوز ڈیسک) پندرہویں مشرقی ایشیائی سمٹ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔وانگ ای نے کہا کہ  اِس سال مشرقی ایشیائی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

پیرس میں چین فرانس اعلیٰ سطحی عوامی تبادلے کے میکانزم کا ساتواں اجلاس

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ر وزیر خارجہ وانگ ای نے پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو کے ساتھ چین فرانس اعلیٰ سطحی عوامی تبادلے کے میکانزم کے ساتویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ وانگ ای نے کہا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امن کا راستہ ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے ، طاقت حقیقی امن نہیں لا سکتی، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو کے ساتھ صحافیوں سے ملاقات کے دوران ایرانی جوہری معاملے اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چین کے خیالات کے حوالے مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور یورپی یو نین کی ترقی کا مستقبل مشترکہ مفادات پر مبنی ہے، چینی وزیر خا رجہ

برلن (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمن وزیر خارجہ جوہان واڈے فل کے ساتھ صحافیوں سے مشترکہ ملاقات کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق وانگ ای مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور جرمنی کے درمیان سفارتی و سلامتی سے متعلق اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

بر لن (نیوز ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے برلن میں جرمنی کے وزیرخارجہ جوہان واڈے فل کے ساتھ چین اور جرمنی کے درمیان سفارتکاری و سلامتی سے متعلق اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں دور کا انعقاد ہوا ۔ جمعہ مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور یورپی یونین حریف کے بجائے شراکت دار ہیں، چینی وزیر خا رجہ

برسلز (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلی نمائندے کاجا کالاس کے ساتھ چین اور یورپی یونین کے درمیان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 13 ویں دور کا مزید پڑھیں

بھارت

اسرائیل کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بالترتیب مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیدی  سے فون پر بات کی۔  جمعرات کے روزمصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال مزید پڑھیں

وانگ ای

گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو چین کی جانب سے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کو فروغ دینے کی ایک اہم کوشش ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی جانب سے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کی پہلی  تقریب میں “تہذیبوں کے درمیان مکالمے کا  فروغ اور ایک بہتر دنیا کی تعمیر ” کے مزید پڑھیں