چینی صدر

چینی صدر کی ایشیبا  شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

 بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے ایشیبا شیگیرو  کو   جاپان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور جاپان کے درمیان  پرامن بقائے باہمی، نسلوں کے لئے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

آپریشن کا مقصد حزب اللہ کو حماس سے الگ کرنا ہے ، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے سیکورٹی کابینہ کو باور کرایا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں کا مقصد حزب اللہ کو حماس سے الگ کرنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن مزید پڑھیں

مصری وزیر اعظم

مصری وزیر اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

قاہرہ(نیوز ڈیسک )مصر کے وزیر اعظم ڈاکٹر مصطفی مدبولی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے ۔ مملکت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم ناروے

ناروے اور چین کو  کچھ بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کرنی چاہیے، وزیر اعظم ناروے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حال ہی میں ناروے کے وزیر اعظم جونس گیہر اسٹور نے چین کا دورہ کیا اور چینی رہنماؤں کےساتھ دو طرفہ تعلقات اور  دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے چائنا میڈیا مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔ بنگلا دیشی میڈیانے بتایا کہ مقتول مزید پڑھیں

 چینی صدر

 چینی صدر کی کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھا لنے پر مبا رکباد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم  کیئر اسٹارمر   سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ شی جن پھنگ نے  کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر  ان کی تقرری مزید پڑھیں

مودی

مودی آسٹریا میں کھڑے ہو کر دورہ آسٹریلیا کہہ گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )حال ہی میں بھارت کے تیسری بار وزیر اعظم بننے والے نریندر مودی آسٹریا کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے اس دورے کو تاریخی قرار دیا مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز نتن یاہو سے اختلاف کی بنا پر حکومت سے مستعفی

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے اتوار کے روز وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی حکومت سے استعفی دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر مزید پڑھیں