ارشد ندیم

واپڈا نے ارشد ندیم کو کو 50لاکھ دے دیئے ،گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر کوبھی نوازدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)جیولین تھروور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ ساتھ واپڈا نے کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے نوح دستگیر کو بھی کیش ایوارڈ سے نوازا۔ واپڈا نے اپنے ادارے سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ اولمپیئن ارشد ندیم مزید پڑھیں