شان مسعود

ٹیسٹ کرکٹ میں وقفے کی وجہ سے چیلنجز سامنے آتے ہیں، شان مسعود

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیسٹ مختلف کرکٹ ہے اور اس کی الگ ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ ایک بیان میں شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ ہم ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں مزید پڑھیں

راشد خان

3 سال بعد راشد خان کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوگئی

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔لیگ اسپنر راشد خان کی 3 سال بعد ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں حشمت اللّٰہ شہیدی ٹیم مزید پڑھیں

وسیم اکرم

آٹو گراف کے بعد ہراسگی، شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

پرتھ (سپورٹس ڈیسک)پرتھ میں شائق کی جانب سے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا، آسٹریلیا اور بھارت کے پہلے ٹیسٹ کے موقع پر مداح نے اّٹوگراف کے بعد انھیں ہراساں کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی چیمپئنز کپ سے دستبرد ہوگئے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق خرم شہزاد کی جگہ نعمان علی مزید پڑھیں