بیرسٹر سیف

گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک) مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، وفاق میں چچا اور پنجاب میں بھتیجی نے بیڈ گورننس کے ریکارڈ قائم کیے، وفاق مزید پڑھیں

عمر ایوب

مجھ پر بسکٹ چوری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے،بی ایل اے کی ہم نے بھر پور مذمت کی ہے، عمر ایوب

پشاور (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مجھ پر ٹرک سے بسکٹ چوری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا حکومت کا مزدوروں کی سہولت کیلئے ای مزدور کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت نے مزدوروں کی سہولت اور حقوق کے تحفظ کیلئے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ای مزدور کارڈ میں مزدوروں کی انٹری آف سروس، شفٹنگ سمیت دیگر تمام معلومات دستیاب ہوگی۔ صوبائی وزیر برائے محنت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے بائیکاٹ کیوں کیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے بیان میں کہا کہ پارلیمانی قومی مزید پڑھیں

کرم

کرم میں حالات کشیدہ، پشاور ہائیکورٹ میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک )کرم میں کشیدہ حالات کی وجہ سے عدالت میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کرم میں کشیدہ حالات کے باعث دیوانی مقدمے کے ٹرانسفر سے متعلق درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

،مولانا فضل الرحمن کے گرینڈ الائنس پر خدشات دور کیے جاسکتے ہیں ،شیخ وقاص اکرم

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہم گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانا چاہتے ہیں،تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے مابین اس معاملے پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

وفاق دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیاسی بیان بازی سے گریز کرے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی بجائے سیاسی بیان بازی سے گریز کرے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا پولیس مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

جعلی وفاقی حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، بیرسٹرسیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی وفاقی حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، جعلی وفاقی حکومت خوابِ غفلت میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خواجہ آصف کا خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو بسانے کا بیان گمراہ کن ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کا خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو بسانے کا بیان گمراہ کن اور بے بنیاد ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں