چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے سورینام کی نومنتخب صدر جینفر سیمنز کو مبارکباد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جینفر سیمنز کو جمہوریہ سورینام کی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ اتوار کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ سورینام کیریبین میں چین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ مزید پڑھیں