محسن نقوی

ابھی ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے، محسن نقوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ابھی ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں مزید پڑھیں

چین

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے سی پی سی سے غیر وابستہ شخصیات کے لئے سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے سی پی سی سے غیر وابستہ شخصیات کے لئے ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا تاکہ اصلاحات کو مزید جامع طور پر گہرا کرنے اور چینی طرز کی جدیدیت کو مزید پڑھیں

محسن نقوی

پریشر برداشت نہ کرنیوالا ٹیم میں نہیں رہے گا،نقوی کا دوٹوک پیغام

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کھلاڑی پریشر برداشت نہیں کر سکتا وہ ٹیم میں نہیں رہے گا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ سے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، اس لیے احتجاج کر رہے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ سے ہمیں انصاف نہیں مل رہا اس لیے تمام ممبران اسمبلی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کر مزید پڑھیں

آئرلینڈ

آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا

لاہور(شوبز ڈیسک )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف سیریز مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کے خصوصی نمائندے کی اسلامی تعاون تنظیم کی 15 ویں سربراہ کانفرنس میں شرکت

بنجول (نیوز ڈیسک) گیمبیا کے صدر آدما بارو کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین جینگ جیئن بانگ نے بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کی 15 ویں مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

تحریک انصاف کا چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی منتخب

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) بیرسٹر گوہر علی خان پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پی ٹی آئی روف حسن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

ایک جیل سے نکلنے کیلئے، دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے،بلاول بھٹو زر داری

کوہاٹ (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جیل سے نکلنے کیلئے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، کوئی کھلاڑی یا کوئی اور ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا، ہمارا مزید پڑھیں