سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک بار پھر درخواست دائر کردی گئی جبکہ عدالت نے دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کل (جمعرات) تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 26 ویں مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی

صدر مملکت کی منظوری کے بعد جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صدر پاکستان نے جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر مزید پڑھیں

حافظ نعیم

حکومت آئینی ترمیم کرکے چیف جسٹس بھی اپنی مرضی کا لانا چاہتی ہے ، حافظ نعیم

کراچی (نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرکے چیف جسٹس بھی اپنی مرضی کا لانا چاہتی ہے ، جماعت اسلامی اس آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتی ہے۔کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس؛ پشاور ہائیکورٹ کا اٹارنی جنرل کو 27 اے کا نوٹس جاری

پشاور(کورٹ رپورٹر) پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو 27 اے کا نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ وکیل مزید پڑھیں

عمران خان

اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجرآرڈیننس 2024 کیخلاف دائردرخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی ۔ منگل کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی ، عدالتی سٹاف کاکہنا تھا کہ آج کورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس،نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کے کیس میں مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کے دورا ن چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور وکیل نعیم مزید پڑھیں

علیمہ خان

190 ملین پاونڈ کیس،چیف جسٹس پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟ علیمہ خان

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوال ہے کیا کہ 190 ملین پانڈ کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی پراپرٹی ٹائیکون کو کیوں نہیں بلاتے؟۔ اڈیالہ جیل کے باہر مزید پڑھیں