چینی ثقافتی قونصلر

چینی ثقافتی قونصلر کا چین اور پاکستان کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے سلسلے میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اسلام آباد میں ایک معلوماتی کوئز پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا اہتمام چائنہ مزید پڑھیں