فرانسیسی صدر

چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا

پیرس (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ نتیجہ خیز ملاقات کی ۔ صدر شی جن پھنگ نے فرانس کو رواں سال کے اپنے پہلے غیرملکی دورے کے لیے منتخب کیا، مزید پڑھیں

چین اور فرانس

چین غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر تا ہے، چینی صدر کی فرا نسیسی ہم منصب سے گفتگو

پیرس (نیوز ڈیسک ) چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں مذاکرات کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ آج دنیا بہت مزید پڑھیں

چینی صدر

فرانسیسی صدر کی جانب سے چینی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ کی جانب سے ایلیسی پیلس میں چینی صدر شی جن پھنگ اور اہلیہ پھنگ لی یوان کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شی مزید پڑھیں

چین اور فرا نس

چین اور فرا نس کو مشترکہ طور پر ڈی کپلنگ کی مخالفت کر نی چا ہئے، چینی صدر کی فرا نسیسی ہم منصب سے گفتگو

پیرس (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ بات چیت کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ انہیں چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کے مضمون پر فرانس میں پر جوش رد عمل عروج پر پہنچ گیا

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے سرکاری دورے کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ ایک مضمون فرانسیسی اخبار “لی فیگارو” میں شائع ہوا۔ اس مضمون کا عنوان چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کی روح مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کے خصوصی نمائندے کی اسلامی تعاون تنظیم کی 15 ویں سربراہ کانفرنس میں شرکت

بنجول (نیوز ڈیسک) گیمبیا کے صدر آدما بارو کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین جینگ جیئن بانگ نے بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کی 15 ویں مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور فرانس کے سفارتی تعلقات نے مشرق اور مغرب کے درمیان ایک پل قائم کیا ہے، چینی صدر

پیرس (نیوز ڈیسک ) فرانس کے سرکاری دورے کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ ایک مضمون فرانسیسی اخبار “لی فیگارو” میں شائع ہوا۔پیر کے روز شا ئع ہو نے والے اس مضمون کا عنوان چین مزید پڑھیں

رانس

فرانس، سربیا اور ہنگری میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد چینی صدر کے دورے کے منتظر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے پر ہیں۔ مذکورہ تینوں ممالک میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے صدر شی کے آئندہ دورے سے اپنی توقعات مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دوروں پر روانہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ فرانسیسی جمہوریہ کے صدر ایمانوئل میکرون، جمہوریہ سربیا کے صدر الیگزینڈر ووسک، ہنگری کے صدر شویوک ٹاماس اور وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پر خصوصی طیارے کے ذریعے تینوں ممالک کے مزید پڑھیں