چینی وزیر خا رجہ

چین تھائی لینڈ کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو برقرار رکھنے کے لئے تیار ہے، چینی وزیر خا رجہ

بینکاک (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے  بینکاک میں تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن سے ملاقات کی۔ وانگ ای  نے کہا کہ رواں سال عوامی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین۔ نورو  تعلقات کی درست سمت مشکل سے حاصل کی گئی ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیو ڈیسک)   کمیونسٹ پارٹی  آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور  وزیر خارجہ  وانگ ای نے بیجنگ میں نورو کے وزیر خارجہ لیونل روین اینگ میا  کے ساتھ بات چیت کی اور “عوامی جمہوریہ  چین اور مزید پڑھیں

چین

چین نے ہمیشہ اپنی سفارتکاری میں چین برازیل تعلقات کو ترجیح دی ہے،چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  برازیل کے صدر  لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا سے  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای  نے فورٹالیزا میں ملاقات کی۔ برازیل کے صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

تائیوان کی علیحدگی کی سازش کر نے والوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)     سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے دورے پر  قاہرہ میں مصری وزیر خارجہ شکری سے ملاقات  کے بعد صحافیوں سے  بات چیت کی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین کی سفارتکاری نے  عالمی امن کے تحفظ کے لیے نئی خدمات انجام د ی  ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ  ای  نے  بیجنگ میں   بین الاقوامی صورتحال اور چین کی سفارت کاری  2023   سمپوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اہم خطاب کیا ۔  وانگ  ای  نے کہا کہ 2023 میں چین مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ 

چینی صدر کے دورہ ویتنام کے دوران 30 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہو ئے، چینی وزیر خا رجہ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے ویتنام کا سرکاری دورہ کیا. دورے کے اختتام پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور یورپی یونین کے تعلقات میں استحکام دیکھا گیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین میں تعینات یورپی یونین اور دیگررکن ممالک کے سفیروں سے اجتماعی ملاقات کی ہے۔ منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے تعلقات میں جامع بحالی مزید پڑھیں