چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کا نواں میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان( آج) کھیلا جائیگا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نواں ایڈیشن پاکستان میں شروع ہوچکا ہے جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں