سروسز ہسپتال لاہور

نرسنگ آفیسر گریڈ 19زمرد خورشید سروسز ہسپتال لاہور کی کوارڈینیٹر مقرر

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور و ممبر قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے محکمہ صحت پنجاب کی گریڈ 19کی نرسنگ آفیسر زمرد خورشید کو سروسز ہسپتال لاہور کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ منگل کے روز مزید پڑھیں