گورنر ہاؤس

گورنر ہاؤس میں سوسائٹی آف گائناکولوجی آنکولوجی پاکستان کی افتتاحی تقریب، ملک بھر سے گائناکالوجسٹ کی شرکت

لاہور(زاہد انجم سے)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن اور نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے گورنر ہاؤس میں سوسائٹی آف گائناکولوجی آنکولوجی پاکستان کا افتتاح کیا۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سوسائٹی کے پیٹرن انچیف اور پرنسپل امیر الدین مزید پڑھیں