برائلر گوشت

برائلر گوشت کی سال کے پہلے روز سلامی

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سے541روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے374روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں