برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کمی saddique meo دسمبر 4, 2024December 4, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے کمی سے432روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت350روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related