برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی saddique meo مئی 12, 2024May 12, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 455روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے314روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے257روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Related