بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے دبا کے باوجود سیاسی نوعیت کے کیسز بنانے سے انکار کیا، میرے اوپر بنائے گئے مقدمات سیاسی انتقام اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔

ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ کیسز کا ٹرائل مکمل ہونے تک ضمانت منظور کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں