روسی صدر 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ saddique meo مئی 14, 2024May 14, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ Related