سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ saddique meo جنوری 10, 2025January 10, 2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ Related