فیصل آباد (کامرس رپورٹر)فیصل آباد میں مہنگائی کے باعث چاولوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔سپر بناسپتی چاول 25سے 30 روپے کلومہنگاہوکر 340روپے کلوتک پہنچ گیا۔
سیلہ چاول 20 روپے اضافہ سے 340 روپے کلوتک پہنچ گیا۔ دکانداروں کے مطابق چاول مہنگے ہونے کی وجہ ایکسپورٹ ہے،پنجاب میں چاولوں کی پیداوارمیں استعمال ہونے والے مال کی قیمتیں بھی ایک وجہ ہے۔