قاسم سوری

قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نااہلی کے خلاف حکم امتناع جاری کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں